hadminin

TAFHEEM-UL-QURAN

  
Home | Read | Q-Signs | Slides | Presentations | Prayers | Orders | About Us | Return To Group

Order, Arrogance

Translation by   


اور زمين پر اکڑ کر (اور تن کر) مت چل کہ تو زمين کو پھاڑ تو نہيں ڈالے گا اور نہ لمبا ہو کر پہاڑوں (کي چوٹي) تک پہنچ جائے گا 17:37

اور (ازراہ غرور) لوگوں سے گال نہ پھلانا اور زمين ميں اکڑ کر نہ چلنا. کہ خدا کسي اترانے والے خود پسند کو پسند نہيں کرتا 31:18

ہماري آيتوں پر تو وہي لوگ ايمان لاتے ہيں کہ جب اُن کو اُن سے نصيحت کي جاتي ہے تو سجدے ميں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کي تعريف کے ساتھ تسبيح کرتے ہيں اور غرور نہيں کرتے32:15


Back to List View : Arabic Text