hadminin

TAFHEEM-UL-QURAN

  
Home | Read | Q-Signs | Slides | Presentations | Prayers | Orders | About Us | Return To Group

Ismaeel(pbuh), Introduction

Translation by   


اور کتاب ميں اسم?عيل کا بھي ذکر کرو وہ وعدے کے سچے اور ہمارے بھيجے ہوئے نبي تھے19:54

اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکو?ة کا حکم کرتے تھے اور اپنے پروردگار کے ہاں پسنديدہ (وبرگزيدہ) تھے19:55

اور اسم?عيل اور ادريس اور ذوالکفل (کو بھي ياد کرو) يہ سب صبر کرنے والے تھے 21:85

اور اسم?عيل اور اليسع اور ذوالکفل کو ياد کرو. وہ سب نيک لوگوں ميں سے تھے 38:48


Back to List View : Arabic Text