اور ذوالنون (کو ياد کرو) جب وہ (اپني قوم سے ناراض ہو کر) غصے کي حالت ميں چل ديئے اور خيال کيا کہ ہم ان پر قابو نہيں پاسکيں گے. آخر اندھيرے ميں (خدا کو) پکارنے لگے کہ تيرے سوا کوئي معبود نہيں. تو پاک ہے (اور) بےشک ميں قصوروار ہوں 21:87
تو ہم نے ان کي دعا قبول کرلي اور ان کو غم سے نجات بخشي. اور ايمان والوں کو ہم اسي طرح نجات ديا کرتے ہيں 21:88 |