اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ايسے کام (کي تہمت سے) جو انہوں نے نہ کيا ہو ايذا ديں تو انہوں نے بہتان اور صريح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا33:58
مومنو! اگر کوئي بدکردار تمہارے پاس کوئي خبر لے کر آئے تو خوب تحقيق کرليا کرو (مبادا) کہ کسي قوم کو ناداني سے نقصان پہنچا دو. پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے49:6 |