اے محمد) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پيدا کيا )96:1
جس نے انسان کو خون کي پھٹکي سے بنايا 96:2
پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کريم ہے 96:3
جس نے قلم کے ذريعے سے علم سکھايا 96:4
اور انسان کو وہ باتيں سکھائيں جس کا اس کو علم نہ تھا96:5 |