hadminin

TAFHEEM-UL-QURAN

  
Home | Read | Q-Signs | Slides | Presentations | Prayers | Orders | About Us | Return To Group

Blievers, Among People of the Book

Translation by   


يہ بھي سب ايک جيسے نہيں ہيں ان اہلِ کتاب ميں کچھ لوگ (حکمِ خدا پر) قائم بھي ہيں جو رات کے وقت خدا کي آيتيں پڑھتے اور (اس کے آگے) سجدہ کرتے ہيں 3:113

(اور) خدا پر اور روز آخرت پر ايمان رکھتے اور اچھے کام کرنےکو کہتے اور بري باتوں سے منع کرتےاور نيکيوں پر لپکتے ہيں اور يہي لوگ نيکوکار ہيں 3:114

اور يہ جس طرح کي نيکي کريں گے اس کي ناقدري نہيں کي جائے گي اور خدا پرہيزگاروں کو خوب جانتا ہے3:115


Back to List View : Arabic Text