اور کافر لوگ کہتے ہيں کہ اس (پيغمبر) پر اس کے پروردگار کي طرف سے کوئي نشاني نازل نہيں ہوئي. سو (اے محمد) تم تو صرف ہدايت کرنے والے ہو اور ہر ايک قوم کے ليے رہنما ہوا کرتا ہے13:7
اور کفار کہتے ہيں کہ اے شخص جس پر نصيحت (کي کتاب) نازل ہوئي ہے تُو تو ديوانہ ہے15:6
اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کيوں نہيں لے آتا 15:7 |