(جس طرح ہم اور پيغمبر بھيجتے رہے ہيں) اسي طرح (اے محمد) ہم نے تم کو اس امت ميں جس سے پہلے بہت سي امتيں گزر چکي ہيں بھيجا ہے تاکہ تم ان کو وہ (کتاب) جو ہم نے تمہاري طرف بھيجي ہے پڑھ کر سنا دو اور يہ لوگ رحم?ن کو نہيں مانتے. کہہ دو وہي تو ميرا پروردگار ہے اس کے سوا کوئي معبود نہيں. ميں اسي پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اسي کي طرف رجوع کرتا ہوں 13:30 |