hadminin

TAFHEEM-UL-QURAN

  
Home | Read | Q-Signs | Slides | Presentations | Prayers | Orders | About Us | Return To Group

Ilyas(pbuh), Introduction

Translation by   


اور الياس بھي پيغمبروں ميں سے تھے 37:123

جب انہوں نے اپني قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کيوں نہيں؟ 37:124

کيا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پيدا کرنے والے کو چھوڑ ديتے ہو37:125

(يعني) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے37:126

تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا ديا. سو وہ (دوزخ ميں) حاضر کئے جائيں گے 37:127

ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہيں) ہوں گے 37:128

اور ان کا ذکر (خير) پچھلوں ميں (باقي) چھوڑ ديا 37:129

کہ اِل ياسين پر سلام 37:130

ہم نيک لوگوں کو ايسا ہي بدلہ ديتے ہيں 37:131

بےشک وہ ہمارے مومن بندوں ميں سے تھے 37:132


Back to List View : Arabic Text