کہ بےشک يہ (قرآن) فرشتہ? عالي مقام کي زبان کا پيغام ہے 81:19
جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے 81:20
سردار (اور) امانت دار ہے 81:21
اور (مکے والو) تمہارے رفيق (يعني محمد?) ديوانے نہيں ہيں 81:22
بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو( آسمان کے کھلے يعني) مشرقي کنارے پر ديکھا ہے 81:23
اور وہ پوشيدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) ميں بخيل نہيں 81:24 |