اور جنوں کو اس سے بھي پہلے بےدھوئيں کي آگ سے پيدا کيا تھا 15:27
اور ہر شيطان سرکش سے اس کي حفاظت کي 37:7
کہ اوپر کي مجلس کي طرف کان نہ لگاسکيں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھينکے جاتے ہيں 37:8
(يعني وہاں سے) نکال دينے کو اور ان کے لئے دائمي عذاب ہے 37:9
ہاں جو کوئي (فرشتوں کي کسي بات کو) چوري سے جھپٹ لينا چاہتا ہے تو جلتا ہوا انگارہ ان کے پيچھے لگتا ہے 37:10
اور ميں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پيدا کيا ہے کہ ميري عبادت کريں51:56
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پيدا کيا55:15 |