hadminin

TAFHEEM-UL-QURAN

  
Home | Read | Q-Signs | Slides | Presentations | Prayers | Orders | About Us | Return To Group

Animal Named, Honey Bee

Translation by   


اور تمہارے پروردگار نے شہد کي مکھيوں کو ارشاد فرمايا کہ پہاڑوں ميں اور درختوں ميں اور اونچي اونچي چھتريوں ميں جو لوگ بناتے ہيں گھر بنا16:68

اور ہر قسم کے ميوے کھا. اور اپنے پروردگار کے صاف رستوں پر چلي جا. اس کے پيٹ سے پينے کي چيز نکلتي ہے جس کے مختلف رنگ ہوتے ہيں اس ميں لوگوں (کے کئي امراض) کي شفا ہے. بےشک سوچنے والوں کے ليے اس ميں بھي نشاني ہے16:69


Back to List View : Arabic Text